Blog
Books
Search Hadith

باب: اہل عراق کی میقات کا بیان۔

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ والوں کے لیے ذوالحلیفہ کو میقات مقرر کیا، اور شام و مصر والوں کے لیے حجفہ کو، اور عراق والوں کے لیے ذات عرق کو، اور نجد والوں کے لیے قرن ( المنازل ) کو، اور یمن والوں کے لیے یلملم کو۔

It was narrated that 'Aishah said: The Messenger of Allah designated Dhul-Hulaifah as the Miqat for the people of Al-Madinah, Al-Juhfah for the people Ash-sham and Egypt, Dhat 'Irq for the people Al-'Iraq, Qarn for the people of Najd and Yalamlam for the people of Yemen.

Haidth Number: 2657