Blog
Books
Search Hadith

باب: تہبند نہ ہونے کی صورت میں پائجامہ پہننے کی اجازت کا بیان۔

2 Hadiths Found
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خطبہ دیتے ہوئے سنا آپ فرما رہے تھے: ”پائجامہ اس شخص کے لیے ہے جسے تہبند میسر نہ ہو، اور موزہ اس شخص کے لیے ہے جسے جوتے میسر نہ ہوں“۔

It was narrated that Ibn 'Abbas said; I heard the Prophet delivering a khutbah and he said: 'Pants (are allowed) for one who cannot find an Izar, and Khuffs for one who cannot find sandals to wear in Ihram.;;

Haidth Number: 2672
Haidth Number: 2673