Blog
Books
Search Hadith

مستحاضہ کے غسل کا بیان۔

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں ایک مستحاضہ عورت سے کہا گیا کہ یہ ایک رگ  ( کا خون )  ہے جو رکتا نہیں، چنانچہ اسے حکم دیا گیا کہ وہ ظہر دیر سے پڑھے اور عصر جلدی پڑھ لے، اور دونوں نمازوں کے لیے ایک غسل کرے، اور مغرب دیر سے پڑھے اور عشاء جلدی پڑھے، اور دونوں کے لیے ایک غسل کرے، اور فجر کے لیے ایک غسل کرے۔

It was narrated from 'Aishah that a woman who suffered from Istihadah during the time of the Messenger of Allah (ﷺ) was told that it was a stubborn vein (i.e., one that would not stop bleeding). She was told to delay Zuhr and bring 'Asr forward, and to perform one Ghusl for both, and to delay Maghrib and bring 'Isha' forward, and to perform one Ghusl for both, and to perform one Ghusl for Subh.

Haidth Number: 214