Blog
Books
Search Hadith

باب: بیت اللہ کو دیکھ کر ہاتھ نہ اٹھانے کا بیان۔

1 Hadiths Found
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے اس شخص کے بارے میں پوچھا گیا جو بیت اللہ کو دیکھے، تو کیا وہ اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے؟ انہوں نے کہا: میں نہیں سمجھتا کہ یہود کے سوا کوئی ایسا کرتا ہے۔ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حج کیا، تو ہم ایسا نہیں کرتے تھے۔

It was narrated that Al-Muhajir Al-Makki said: Jabir bin Abdullah was asked whether a man should raise his hands when he sees the House. He said: I do not think that anyone does that except the Jews. We performed Hajj with the Messenger of Allah and we did not do that. (Daif)

Haidth Number: 2898