Blog
Books
Search Hadith

شوہر اور بیوی کے ایک برتن سے غسل کرنے کا بیان۔

9 Hadiths Found
Haidth Number: 233
Haidth Number: 234
میں نے خود کو دیکھا کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے  ( پانی کے )  برتن کے سلسلہ میں جھگڑ رہی ہوں  ( میں اپنی طرف برتن کھینچ رہی ہوں اور آپ اپنی طرف کھینچ رہے ہیں )  میں اور آپ  ( ہم دونوں )  اسی سے غسل کرتے تھے۔

It was narrated that 'Aishah said: I remember competing over the vessel with the Messenger of Allah (ﷺ), when he and I were using it to perform Ghusl.

Haidth Number: 235
Haidth Number: 236
Haidth Number: 237
ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے دریافت کیا گیا کہ کیا بیوی شوہر کے ساتھ غسل کر سکتی ہے؟ تو انہوں نے کہا: ہاں، جب سلیقہ مند ہو، میں نے اپنے آپ کو اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ ہم ایک لگن سے غسل کرتے تھے، ہم اپنے ہاتھوں پر پانی بہاتے یہاں تک کہ انہیں صاف کر لیتے، پھر اپنے بدن پر پانی بہاتے۔ اعرج  ( «كيّسة» کی تفسیر کرتے ہوئے )  کہتے ہیں کہ سلیقہ مند وہ ہے جو نہ تو شوہر کے ساتھ غسل کرتے وقت شرمگاہ کا خیال ذہن میں لائے، اور نہ بیوقوفی  ( پھوہڑپن )  کا مظاہرہ کرے۔

Abdur-Rahman bin Hurmuz Al-A'raj said: Na'im the freed slave of Umm Salamah narrated to me that Umm Salamah was asked: 'Can a woman perform Ghusl with a man?' She said: 'Yes, if she is well-mannered.[1] I remember the Messenger of Allah (ﷺ) and I performing Ghusl from a single wash tub. We would pour water on our hands until they were clean then pour water over them.' Al-A'raj said: Not mentioning the private area not paying attention to it. [1] Kaiysah: Well-mannered when using the water with the man (An-Nihayah) And the comments by Al-A'raj after the narration refer to its meaning.

Haidth Number: 238
Haidth Number: 411
Haidth Number: 412
میں نے اپنے آپ کو دیکھا کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے برتن کے سلسلے میں کھینچا تانی کر رہی ہوں، میں اور آپ دونوں اسی سے غسل کر رہے تھے۔

It was narrated that 'Aishah said: I remember competing over the vessel [1] with the Messenger of Allah (ﷺ), when he and I were performing Ghusl from it. [1] See the following narration and no. 240.

Haidth Number: 413