Blog
Books
Search Hadith

باب: صفا و مروہ کے درمیان سواری پر سعی کرنے کا بیان۔

1 Hadiths Found
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حجۃ الوداع میں اپنی سواری پر بیت اللہ کا طواف کیا اور صفا و مروہ کے درمیان سعی کی، ( اور ایسا اس لیے کیا ) تاکہ لوگ آپ کو دیکھ سکیں اور آپ لوگوں سے اونچائی پر رہیں اور تاکہ لوگ مسئلے مسائل پوچھ سکیں کیونکہ لوگوں نے آپ کو ڈھانپ لیا تھا۔

Abu Az-Zubair narrated that he heard Jabir bin Abdullah say: During the Farewell Pilgrimage the Prophet circumambulated the House and went between As-Safa and Al-Marwah on his mount so that the people could see him and he could see them, and they could ask him questions, and the people crowded around him.

Haidth Number: 2978