Blog
Books
Search Hadith

باب: صفا و مروہ کے درمیان عام چال چلنے کا بیان۔

2 Hadiths Found
میں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما کو صفا و مروہ کے درمیان عام چال چلتے ہوئے دیکھا تو انہوں نے کہا: اگر میں عام چال چلتا ہوں تو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو عام چال چلتے ہوئے دیکھا ہے، اور اگر میں دوڑتا ہوں تو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دوڑتے ہوئے بھی دیکھا ہے۔

It was narrated that Kathir bin Jumhan said: I saw Ibn Umar walking between As-Safa and Al-Marwah. He said: 'I am walking because I saw the Messenger of Allah Walking, and I hasten because I saw the Messenger of Allah hasten.'

Haidth Number: 2979
میں نے ابن عمر کو دیکھا … آگے راوی نے اسی طرح ذکر کیا ہے جو اوپر کی حدیث میں گزرا، البتہ اس میں اتنا اضافہ ہے کہ انہوں نے کہا کہ میں بہت بوڑھا ہو چکا ہوں ( میں عام چال چل لوں یہی میرے لیے بہت ہے ) ۔

It was narrated that Saeed bin Jubair said: I saw Ibn Umar and he mentioned something similar, except he said: and I am an old man.

Haidth Number: 2980