Blog
Books
Search Hadith

باب: محرم جب جمرہ عقبہ کی رمی کر چکے تو تلبیہ پکارنا بند کر دے۔

3 Hadiths Found
فضل بن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے اونٹ پر سوار تھا تو میں برابر آپ کو لبیک پکارتے ہوئے سن رہا تھا یہاں تک کہ آپ نے جمرہ عقبہ کی رمی کی تو جب رمی کر لی تو آپ نے تلبیہ پکارنا بند کر دیا۔

Al-Fadl bin 'Abbas said: I was riding behind the Messenger of Allah and he continued to hear him reciting the Talbiyah until he stoned Jamratul 'Aqabah, then when he soned (the Jamrah) he stopped reciting the Talbiyah.

Haidth Number: 3082
Haidth Number: 3083
Haidth Number: 3084