Blog
Books
Search Hadith

باب: جہاد چھوڑ دینے پر وارد وعید کا بیان۔

1 Hadiths Found
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص مر گیا، اور اس نے جہاد نہیں کیا، اور نہ ہی جہاد کے بارے میں اس نے اپنے دل میں سوچا و ارادہ کیا ۱؎، تو وہ ایک طرح سے نفاق پر مرا ۲؎“۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet (ﷺ) said: Whoever dies without having fought or thought of fighting, he dies on one of the branches of hypocrisy.

Haidth Number: 3099