Blog
Books
Search Hadith

باب: ماں کی موجودگی میں جہاد میں نہ نکلنے کی رخصت کا بیان۔

1 Hadiths Found
جاہمہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے، اور عرض کیا: اللہ کے رسول! میں جہاد کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں، اور آپ کے پاس آپ سے مشورہ لینے کے لیے حاضر ہوا ہوں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ( ان سے ) پوچھا: کیا تمہاری ماں موجود ہے؟ انہوں نے کہا: جی ہاں، آپ نے فرمایا: ”انہیں کی خدمت میں لگے رہو، کیونکہ جنت ان کے دونوں قدموں کے نیچے ہے“ ۱؎۔

It was narrated from Mu'awiyah bin Jahimah As-Sulami, that Jahimah came to the Prophet (ﷺ) and said: O Messenger of Allah! I want to go out and fight (in Jihad) and I have come to ask your advice. He said: Do you have a mother? He said: Yes. He said: Then stay with her, for Paradise is beneath her feet.

Haidth Number: 3106