Blog
Books
Search Hadith

باب: زناکار عورت سے شادی کرنے کی کراہت کا بیان۔

1 Hadiths Found
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عورتوں سے شادی چار چیزیں دیکھ کر کی جاتی ہے: اس کا مال دیکھ کر، اس کی خاندانی وجاہت ( حسب ) دیکھ کر، اس کی خوبصورتی دیکھ کر اور اس کا دین دیکھ کر، تو تم دیندار عورت کو پانے کی کوشش کرو ۱؎، تمہارے ہاتھ خاک آلود ہوں“ ۲؎۔

Narrated Abu Hurairah: It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet said: Women are married for four things: their wealth, their nobility, their beauty and their religious commitment. Choose the one who is religiously committed, may your hands be rubbed with dust.

Haidth Number: 3232