Blog
Books
Search Hadith

باب: حالت احرام میں نکاح کی رخصت و اجازت کا بیان۔

4 Hadiths Found
Haidth Number: 3273
Haidth Number: 3274
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ام المؤمنین میمونہ رضی اللہ عنہا سے شادی کی، اور آپ اس وقت احرام میں تھے، میمونہ رضی اللہ عنہا نے اپنا معاملہ عباس رضی اللہ عنہما کے سپرد کر رکھا تھا تو انہوں نے ان کی شادی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کر دی۔

It was narrated from Ibn 'Abbas that the Prophet married Maimunah when he was a Muhrim, and she appointed Al-'Abbas in charge of her marriage, and he married her to him.

Haidth Number: 3275
Haidth Number: 3276