Blog
Books
Search Hadith

جنبی جب کھانے کا ارادہ کرے تو اس کے وضو کرنے کا بیان۔

1 Hadiths Found
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم  ( اور عمرو کی روایت میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم )  جب کھانے یا سونے کا ارادہ کرتے اور جنبی ہوتے تو وضو کرتے، اور عمرو نے اپنی روایت میں اضافہ کیا ہے کہ  آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی نماز کے وضو کی طرح وضو کرتے ۔

It was narrated that 'Aishah said: If the Prophet (ﷺ) - (one of the narrators) 'Amr said: If the Messenger of Allah (ﷺ) - wanted to eat or sleep while he was Junub, he would perform Wudu'. In his narration, 'Amr (one of the narrators) added: Wudu' was for prayer.

Haidth Number: 256