Blog
Books
Search Hadith

باب: شوال کے مہینے میں رخصتی کا بیان۔

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے شوال کے مہینے میں شادی کی اور شوال کے مہینے ہی میں میری رخصتی ہوئی، ( لوگ اس مہینے میں شادی بیاہ کو برا سمجھتے ہیں ) لیکن میں پوچھتی ہوں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیویوں میں مجھ سے زیادہ کون بیوی آپ کو محبوب اور پسندیدہ تھی۔

It was narrated that 'Aishah said: The Prophet married me in Shawwal, and he consummated the marriage with me in Shawwal, and which of his wives find more favor with him than me?

Haidth Number: 3379