Blog
Books
Search Hadith

باب: نو برس کی عمر میں بچی کی رخصتی کا بیان۔

2 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے شادی کی اس وقت میں چھ برس کی تھی اور جب میری رخصتی ہوئی تو اس وقت میں نو برس کی ہو چکی تھی اور بچیوں ( گڑیوں ) کے ساتھ کھیلا کرتی تھی۔

It was narrated that 'Aishah said: The Messenger of Allah married me when I was six, and consummated the marriage with me when I was nine, and I used to play with dolls.

Haidth Number: 3380
Haidth Number: 3381