Blog
Books
Search Hadith

باب: غالیچوں کا بیان۔

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے پوچھا: کیا تم نے شادی کی ہے؟ میں نے کہا: جی ہاں، آپ نے فرمایا: ”کیا تم نے گدے و غالیچے بھی بنائے ہیں؟“ میں نے کہا: ہمیں کہاں یہ گدے اور غالیچے میسر ہیں؟ آپ نے فرمایا: ”عنقریب تمہارے پاس یہ ہوں گے“ ۱؎۔

It was narrated that Jabir said: The Messenger of Allah said to me: 'Have you got married?' I said: 'Yes.' He said: 'Have you got any Anmat?' I said: 'How can we afford Anmat?' He said: 'You will be able to.'

Haidth Number: 3388