Blog
Books
Search Hadith

جنبی کے سونے کا ارادہ کرنے پر اپنا عضو مخصوص دھونے اور وضو کرنے کا بیان

1 Hadiths Found
عمر رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ذکر کیا کہ وہ رات میں جنبی ہو جاتے ہیں تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  وضو کر لو اور اپنا عضو مخصوص دھو لو، پھر سو جاؤ ۔

It was narrated that Ibn 'Umar said: Umar mentioned to the Messenger of Allah (ﷺ) that he became Junub at night, and the Messenger of Allah (ﷺ) said: 'Perform Wudu' and wash you penis, then sleep.'

Haidth Number: 261