Blog
Books
Search Hadith

قضائے حاجت کے لیے دور نہ جانے کی رخصت کا بیان۔

1 Hadiths Found
میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ چل رہا تھا کہ آپ لوگوں کے ایک کوڑے خانہ پر پہنچے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھڑے ہو کر پیشاب کیا ۱؎، میں آپ سے دور ہٹ گیا، تو آپ نے مجھے بلایا ۲؎،  ( تو جا کر )  میں آپ کی دونوں ایڑیوں کے پاس  ( کھڑا )  ہو گیا یہاں تک کہ آپ  ( پیشاب سے ) فارغ ہو گئے، پھر آپ نے وضو کیا اور اپنے دونوں موزوں پر مسح کیا۔

It was narrated that Hudhaifah said: I was walking with the Messenger of Allah (ﷺ) and he came to some people's garbage dump and urinated while standing up. I turned to go away, but he called me back (to conceal him), and I was just behind him. Then when he had finished, he performed Wudu' and wiped over his Khuffs.

Haidth Number: 18