Blog
Books
Search Hadith

باب: لعان کرنے والے مرد اور عورت کے درمیان تفریق کر دینے کا بیان۔

1 Hadiths Found
مصعب نے دو لعان کرنے والوں کے درمیان تفریق نہیں کی ( لعان کے بعد انہیں ایک ساتھ رہنے دیا ) ۔ سعید بن جبیر کہتے ہیں: میں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے اس کا ذکر کیا تو انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بنی عجلان کے دونوں لعان کرنے والے مرد اور عورت کے مابین تفریق کر دی تھی۔

It was narrated that Sa'eed bin Jubair said: Al-Mus'ab did not separate the two who engaged in Li'an. Sa'eed said: I mentioned that to Ibn 'Umar and he said: 'The Messenger of Allah separated the couple from Banu 'Ajlan.'

Haidth Number: 3504