Blog
Books
Search Hadith

جنبی کو قرآن پڑھنے سے روکنے کا بیان۔

2 Hadiths Found
میں اور دو آدمی علی رضی اللہ عنہ کے پاس آئے تو انہوں نے فرمایا: اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم بیت الخلاء سے باہر تشریف لاتے تو قرآن مجید پڑھتے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے ساتھ گوشت کھاتے اور آپ کو قرآن مجید پڑھنے سے جنابت کے سوا کوئی چیز مانع نہ ہوتی تھی۔

It was narrated that 'Abdullah bin Salimah said: I came to 'Ali with two other men and he said: 'The Messenger of Allah (ﷺ) used to come out of the toilet and recite Qur'an, and he would eat meat with us and nothing would prevent him from (reciting) Qur'an except Janabah.

Haidth Number: 266
Haidth Number: 267