Blog
Books
Search Hadith

مسجد میں حائضہ کے چٹائی بچھانے کا بیان۔

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہم میں سے ایک کی آغوش میں سر رکھ کر قرآن کی تلاوت فرماتے جب کہ وہ حائضہ ہوتی تھی، اور ہم میں سے کوئی بوریا لے کر مسجد جاتی، اور باہر کھڑی ہو کر ہاتھ بڑھا کر اسے  ( مسجد میں )  بچھا دیتی اور وہ حائضہ ہوتی۔

Maimunah said: The Messenger of Allah (ﷺ) used to lay his head in the lap of one of us while she was menstruating and recite Qur'an, and one of us would take the mat to the Masjid and spread it out while she was menstruating.

Haidth Number: 274