Blog
Books
Search Hadith

باب: ماں کی قسم کھانے کی ممانعت کا بیان۔

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  تم اپنے ماں باپ، دادا، دادی اور شریکوں ۱؎ کی قسم نہ کھاؤ، اور نہ اللہ کے سوا کسی اور کی قسم کھاؤ اور تم قسم نہ کھاؤ سوائے اس کے کہ تم سچے ہو ۔

It was narrated that Abu Hurairah said: The Messenger of Allah said: 'Do not swear by your fathers, nor by your mothers nor by the idols. Swear only by Allah, and do not swear unless you are sincere.'

Haidth Number: 3800