Blog
Books
Search Hadith

باب: اسلام سے برأت اور لاتعلقی کی قسم کھانے کا بیان۔

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  جس نے کہا:  ( اگر میں نے یہ کیا ہوا تو )  میں اسلام سے بری اور لاتعلق ہوں، تو اگر وہ جھوٹا ہے تو وہ ویسا ہی ہے جیسا اس نے کہا، اور اگر وہ سچا ہے تو بھی وہ اسلام کی طرف صحیح سالم نہیں لوٹے گا

It was narrated from 'Abdullah bin Buraidah that his father said: The Messenger of Allah said: 'Whoever says: I have nothing to do with Islam, if he is lying then he is as he said, and if he is telling the truth, his Islam will not be sound.'

Haidth Number: 3803