Blog
Books
Search Hadith

باب: معصیت و گناہ کی نذر ماننے کا بیان۔

2 Hadiths Found
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا:  جو اللہ تعالیٰ کی اطاعت و فرماں برداری کی نذر مانے تو اسے چاہیئے کہ وہ اس کی اطاعت کرے، اور جو اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کی نذر مانے گا تو وہ اس کی نافرمانی نہ کرے ۔

It was narrated that 'Aishah said: I heard the Messenger of Allah say: 'Whoever vows to obey Allah, let him obey Him, and whoever vows to disobey Allah, let him not disobey Him.'

Haidth Number: 3838
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا:  جو نذر مانے کہ وہ اللہ تعالیٰ کی اطاعت و فرماں برداری کرے گا تو اسے چاہیئے کہ وہ اللہ تعالیٰ کی اطاعت کرے، اور جو اللہ کی نافرمانی کی نذر مانے تو وہ اس کی نافرمانی نہ کرے ۔

It was narrated that 'Aishah said: I heard the Messenger of Allah say: 'Whoever vows to obey Allah, let him obey Him, and whoever vows to disobey Allah, let him not disobey Him.'

Haidth Number: 3839