Blog
Books
Search Hadith

باب: بیت اللہ (کعبہ) پیدل جانے کی نذر ماننے کا بیان۔

1 Hadiths Found
میری بہن نے نذر مانی کہ وہ بیت اللہ پیدل جائے گی، اس نے مجھے حکم دیا کہ میں اس کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس بارے میں مسئلہ پوچھوں، میں نے اس کے لیے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے مسئلہ پوچھا تو آپ نے فرمایا:  وہ پیدل جائے اور سوار ہو کر  ( بھی )  جائے ۔

It was narrated that 'Uqbah bin 'Amir said: My sister vowed to walk to the House of Allah, and she told me to ask the Messenger of Allah about that. So I asked the Prophet for her and he said: 'Let her walk, and let her ride.'

Haidth Number: 3845