Blog
Books
Search Hadith

باب: جب عورت قسم کھا لے کہ وہ پیدل اور ننگے سر جائے گی تو اس کے حکم کا بیان۔

1 Hadiths Found
انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنی ایک بہن کے بارے میں پوچھا جس نے نذر مانی تھی کہ وہ دوپٹہ اوڑھے بغیر پیدل  ( حج کرنے )  جائے گی۔ تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا:  اسے حکم دو کہ وہ اوڑھنی اوڑھ کر اور سوار ہو کر جائے اور تین دن کے روزے رکھ لے ۔

Uqbah bin 'Amir narrated that he asked the Prophet about a sister of his who had vowed to walk, barefoot and bareheaded. The Prophet said to him: Tell her to cover her head and ride, and fast for three days.

Haidth Number: 3846