Blog
Books
Search Hadith

باب: آدمی مر جائے اور اس کے ذمہ کوئی نذر باقی ہو تو اس کے حکم کا بیان۔

3 Hadiths Found
سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس نذر کے متعلق مسئلہ پوچھا جو ان کی ماں کے ذمہ تھی اور اسے پوری کرنے سے پہلے ہی ان کا انتقال ہو چکا تھا تو آپ نے فرمایا:  ان کی طرف سے تم اسے پوری کرو ۔

It was narrated from Ibn 'Abbas that Sa'd bin 'Ubadah asked the Messenger of Allah about a vow which his mother had sworn, but she died before she could fulfill it. He said: Fulfill it on her behalf.

Haidth Number: 3848
سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک نذر کے بارے میں مسئلہ پوچھا جو ان کی ماں کے ذمے تھی اور وہ اسے پوری کرنے سے پہلے ہی انتقال کر گئی تھیں تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  اسے ان کی طرف سے تم پوری کرو ۔

It was narrated that Ibn 'Abbas said: Sa'd bin 'Ubadah asked the Messenger of Allah about a vow which his mother had sworn, but she died before she could fulfill it. The Messenger of Allah said: 'Fulfill it on her behalf.'

Haidth Number: 3849
Haidth Number: 3850