Blog
Books
Search Hadith

باب: آدمی نذر مانے اور اسے پوری کرنے سے پہلے اسلام قبول کر لے تو اس کی نذر کے حکم کا بیان۔

4 Hadiths Found
انہوں نے جاہلیت میں ایک رات کی نذر مانی تھی کہ وہ اس میں اعتکاف کریں گے، تو انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا تو  آپ نے انہیں اعتکاف کرنے کا حکم دیا  ۱؎۔

It was narrated from Ibn 'Umar, that 'Umar had vowed to spend a night in 'Itikaf during the Jahiliyyah. He asked the Messenger of Allah about that, and he ordered him to perform the 'Itikaf.

Haidth Number: 3851
عمر رضی اللہ عنہ کے ذمہ مسجد الحرام میں ایک رات اعتکاف کرنے کی نذر تھی، انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس بارے میں سوال کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں اعتکاف کرنے کا حکم دیا۔

It was narrated that Ibn 'Umar said: Umar had made a vow to spend a night in 'Itikaf in Al-Masjid Al-Haram. He asked the Messenger of Allah about that, and he ordered him to perform the 'Itikaf.

Haidth Number: 3852
Haidth Number: 3853
جب ان کی توبہ قبول ہوئی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا: اللہ کے رسول! میں اللہ اور اس کے رسول کے نام پر صدقہ کر کے اپنے مال سے علیحدہ ہو جاتا ہوں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا:  اپنا کچھ مال روک لو یہ تمہارے لیے بہتر ہو گا ۱؎ ۔ ابوعبدالرحمٰن نسائی کہتے ہیں: ہو سکتا ہے کہ زہری نے اس حدیث کو عبداللہ بن کعب اور عبدالرحمٰن دونوں سے سنا ہو اور انہوں نے ان  ( کعب رضی اللہ عنہ )  سے روایت کی ہو ۲؎۔ اسی لمبی حدیث میں کعب رضی اللہ عنہ کی توبہ کا بھی ذکر ہے

Abdullah bin Ka'b bin Malik narrated from his father, that he said to the Messenger of Allah -when his repentance was accepted: O Messenger of Allah! I want to give all my wealth in charity for Allah and His Messenger. The Messenger of Allah said to him: Keep some of your wealth for yourself; that is better for you.

Haidth Number: 3854