Blog
Books
Search Hadith

حیض کا خون کپڑے میں لگ جانے کا بیان

2 Hadiths Found
Haidth Number: 293
۔ ( وہ ان کی گود میں پلی تھیں )  کہ ایک عورت نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کپڑے میں حیض کا خون لگ جانے کے متعلق پوچھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  اسے کھرچ دو، پھر پانی ڈال کر انگلیوں سے رگڑو، پھر اسے دھو لو، اور اس میں نماز پڑھ لو ۔

It was narrated from Asma' bint Abi Bakr taht a woman asked the Messenger of Allah (ﷺ) about menstrual blood that gets on clothes. He said: Scratch it, then rub it with water, then sprinkle water over it, and pray in it.

Haidth Number: 294