Blog
Books
Search Hadith

باب: جو اپنے گھر والوں کی حفاظت کی خاطر لڑے۔

1 Hadiths Found
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو اپنے مال کی حفاظت کے لیے لڑے اور مارا جائے تو وہ شہید ہے، جو اپنے خون کی حفاظت کے لیے لڑے ( اور مارا جائے ) تو وہ شہید ہے اور جو اپنے گھر والوں کی حفاظت کی خاطر لڑے ( اور مارا جائے ) تو وہ شہید ہے“۔

It was narrated from Sa'eed bin Zaid that: The Prophet [SAW] said: Whoever fights to protect his wealth and is killed, he is a martyr. Whoever fights to protect himself, he is a martyr. Whoever fights to protect his family is a martyr.

Haidth Number: 4099