Blog
Books
Search Hadith

باب: ہجرت پر بیعت کا بیان۔

1 Hadiths Found
ایک شخص نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آ کر کہا: میں آپ کے پاس آیا ہوں تاکہ آپ سے ہجرت پر بیعت کروں، اور میں نے اپنے ماں باپ کو روتے چھوڑا ہے، آپ نے فرمایا: ”تم ان کے پاس واپس جاؤ اور انہیں جس طرح تم نے رلایا ہے اسی طرح ہنساؤ“ ۱؎۔

It was narrated from 'Abdullah bin 'Amr that a man came to the Prophet and said: I have come pledging to emigrate (Hijrah), and I have left my parents weeping. He said: Go back to them, and make them smile as you made them weep.

Haidth Number: 4168