Blog
Books
Search Hadith

کپڑے سے منی مل کر صاف کرنے کا بیان۔

6 Hadiths Found
میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑے سے جنابت مل کر صاف کر دیتی ۱؎، دوسری مرتبہ کہا: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑے سے منی مل کر صاف کر دیتی تھی ۲؎۔

It was narrated that 'Aishah said: I used to scrape the Janabah. On another occasion she said: The semen from the garment of the Messenger of Allah (ﷺ).

Haidth Number: 297
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے اپنے آپ کو دیکھا کہ میں اس سے زیادہ کچھ نہیں کرتی تھی کہ اسے  ( یعنی منی کو )  رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑے سے مل دوں۔

It was narrated from Hammam bin Al-Harith that 'Aishah said: I remember when I could do no more than rub it form the garment of the Messenger of Allah (ﷺ).

Haidth Number: 298
میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑے سے اسے  ( یعنی منی کو )  مل دیتی تھی۔

It was narrated that 'Aishah said: I used to rub it off from the garment of the Messenger of Allah (ﷺ).

Haidth Number: 299
میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑے میں اسے  ( یعنی منی کو )  دیکھتی تو اسے رگڑ دیتی تھی۔

It was narrated that 'Aishah said: I used to see it on the garment of the Messenger of Allah (ﷺ) and scratch it off.

Haidth Number: 300
میں نے اپنے آپ کو دیکھا کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑے سے جنابت  ( منی کے اثر کو )  مل رہی ہوں۔

It was narrated that 'Aishah said: I remember rubbing the Janabah from the garment of the Messenger of Allah (ﷺ).

Haidth Number: 301
میں نے اپنے آپ کو دیکھا کہ میں اسے  ( یعنی منی کو )  رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑے میں پاتی تو اسے رگڑ کر اس سے صاف کر دیتی۔

It was narrated that 'Aishah said: I remember finding it on the garment of the Messenger of Allah (ﷺ) and scratching it off.

Haidth Number: 302