Blog
Books
Search Hadith

باب: ہجرت کے بعد کسی کا اپنے گاؤں لوٹ آنے کا بیان۔

1 Hadiths Found
وہ حجاج کے پاس گئے تو اس نے کہا: ابن الاکوع! کیا آپ ( ہجرت کی جگہ سے ) ایڑیوں کے بل لوٹ گئے، اور ایک ایسا کلمہ کہا جس کے معنی ہیں کہ آپ بادیہ ( دیہات ) چلے گئے۔ انہوں نے کہا: نہیں، مجھے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بادیہ ( دیہات ) میں رہنے کی اجازت دی تھی ۱؎۔

It was narrated from Salamah bin Al-Akwa ' that he entered upon Al-Hajjaj who said: O son of Al-Akwa, you have turned on your heels (i.e., deserted Islam) by staying in the desert with the Bedouins. He said: No; the Messenger of Allah gave me permission to stay in the desert with the Bedouins.

Haidth Number: 4191