Blog
Books
Search Hadith

باب: طاقت بھر حاکم کی سمع و طاعت (سننے اور حکم بجا لانے) کی بیعت کا بیان۔

4 Hadiths Found
Haidth Number: 4192
Haidth Number: 4193
میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سمع و طاعت ( حکم سننے اور اس پر عمل کرنے ) پر بیعت کی تو آپ نے مجھے ”جتنی میری طاقت ہے“ کہنے کی تلقین کی، نیز میں نے ہر مسلمان کی خیر خواہی پر بیعت کی۔

It was narrated that Jarir bin 'Abdullah said: I gave my pledge to the Prophet to hear and obey, and he told me to add the words.' In as much as you can, and to be since toward every Muslim '. (Sahih) '

Haidth Number: 4194
ہم نے عورتوں کی ایک جماعت کے ساتھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی تو آپ نے ہم سے فرمایا: ”جتنی تم استطاعت اور قدرت رکھتی ہو“۔

It was narrated that Umaimah bin Ruqaiqah said: We gave pledge to the Messenger of Allah among a group of women, and he said to us: 'In as much as you can and are able . '

Haidth Number: 4195