Blog
Books
Search Hadith

باب: لڑکی کی طرف سے کتنی بکریاں ہوں؟

3 Hadiths Found
میں حدیبیہ میں ہدی کے گوشت کے بارے میں پوچھنے کے لیے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی، تو میں نے آپ کو فرماتے ہوئے سنا: ”لڑکا ہونے پر دو بکریاں ہیں اور لڑکی پر ایک بکری، نر ہوں یا مادہ اس سے تم کو کوئی نقصان نہیں ہو گا“۔

It was narrated that umm Kurz said: I came to the Prophet and asked him about the sacrificial meat. I heard him say: 'For a boy, two sheep, and for a girl, one sheep, and it does not matter if they are male or female. '

Haidth Number: 4222
Haidth Number: 4223
Haidth Number: 4224