Blog
Books
Search Hadith

باب: سدھائے ہوئے کتے کے شکار کے حکم کا بیان۔

1 Hadiths Found
انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: میں ( شکار پر ) سدھایا ہوا کتا چھوڑتا ہوں اور وہ جانور پکڑ لیتا ہے؟ آپ نے فرمایا: ”جب تم سدھایا کتا چھوڑو اور اس پر اللہ کا نام لے لو پھر وہ شکار پکڑے تو تم اسے کھاؤ میں نے عرض کیا: اگر وہ اسے مار ڈالے؟“ تو آپ نے فرمایا: ”اگرچہ وہ اسے مار ڈالے“۔ میں نے عرض کیا: میں معراض پھینکتا ہوں؟ آپ نے فرمایا: ”اگر نوک لگے تو کھاؤ اور اگر آڑا لگے تو نہ کھاؤ“۔

It was Narrated from 'Adiyy bin Hatim the he asked the Messenger of Allah : I release my trained dog and he catches (game). He said: If you release the trained dog and you say the name of Allah over him, and he catches (something), then eat. I said: Even if he kills it? He said: shoot with the Mirad. He said: If it hits (the game) with its sharp point, then eat, but if it hits it with its broad side, then do not eat

Haidth Number: 4270