Blog
Books
Search Hadith

باب: جانوروں کی دیکھ بھال کے لیے کتا پالنے کی رخصت کا بیان۔

2 Hadiths Found
Haidth Number: 4289
سفیان بن ابی زہیر شنائی رضی اللہ عنہ ہمارے پاس آئے اور کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: ”جس نے ایسا کتا پالا جو نہ کھیت کی حفاظت کرے اور نہ جانوروں کی تو اس کے عمل میں سے ہر روز ایک قیراط کم ہو گا“، میں نے عرض کیا: سفیان! کیا آپ نے اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے؟ انہوں نے کہا: جی ہاں، اس مسجد کے رب کی قسم! ۱؎۔

As-Saib bin Yazid narrated that Surfyan bin Abi Zuhair Ash-Shanai I came to visit them and said: The Messenger of Allah said: 'Whoever keeps a dog which he does not need for farming or livestock, one Qirt will be deducted from his (good) deeds each day.' It was said to him: 'did you hear this from the Messenger of Allah He said: 'Yes, by the Lord of this Masjid. '

Haidth Number: 4290