Blog
Books
Search Hadith

باب: شکار کا پیچھا کرنے کا بیان۔

1 Hadiths Found
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو «باديہ» ( دیہات ) میں رہے گا وہ سخت مزاج ہو گا، اور جو شکار کا پیچھا کرے گا وہ ( اس کے علاوہ دوسری چیزوں سے ) غافل ہو جائے گا، اور جو بادشاہ کا چکر لگائے گا وہ فتنے اور آزمائش میں پڑ جائے گا“۔

It was narrated from Ibn 'Abbas that the Prophet said: Whoever lives in the desert, he becomes hard-hearted, and whoever follows game becomes preoccupied with it (and neglectful toward other duties), and whoever follows the ruler will put himself through trial. (Sahih) The wording is of Ibn Al-Muthanna.

Haidth Number: 4314