Blog
Books
Search Hadith

باب: چیونٹیوں کو مارنے کا بیان۔

3 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک چیونٹی نے نبیوں میں سے ایک نبی کو کاٹ لیا تو انہوں نے چیونٹیوں کے گھر کو جلا دینے کا حکم دیا اور وہ جلا دیا گیا، اس پر اللہ تعالیٰ نے وحی نازل کی: اگر تمہیں کسی چیونٹی نے کاٹ لیا تھا تو ( ایک ہی کو مارتے مگر ) تم نے ایک ایسی امت ( مخلوق ) کو مار ڈالا جو ( ہماری ) تسبیح ( پاکی بیان ) کر رہی تھی“ ۱؎۔

Was narrated from Abu Hurairah from the Messenger of Allah: An ant bit one of the prophets, and he ordered that the ant nest be burned. Then Allah revealed to him: One ant bit you, and you destroyed one of the nations that glorify Allah.

Haidth Number: 4363
ایک نبی ایک درخت کے نیچے ٹھہرے تو انہیں ایک چیونٹی نے کاٹ لیا، انہوں نے ان کے گھروں کے بارے میں حکم دیا تو ان میں جو بھی تھا اسے جلا دیا گیا، اللہ تعالیٰ نے ان کی طرف وحی نازل کی: ”آخر تم نے صرف ایک کو کیوں نہ جلایا“۔ اشعث کہتے ہیں: ابن سیرین سے روایت ہے وہ ابوہریرہ سے اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی جیسی حدیث روایت کرتے ہیں، اس میں یہ زائد ہے ”اس لیے کہ وہ تسبیح ( اللہ کی پاکی بیان ) کر رہی تھیں“۔

It was narrated from al-Hasan: One of the prophets stopped beneath a tree and an ant bit him, so he gave instructions that their nest be burned with all the ants inside it. Then Allah revealed to him 'Why did you not punish just one ant? Al-Ash' ath said: A similar report was narrated from Ibn Sirin, from Abu Hurairah, from the Prophet, in which were added the words: 'for they glorify Allah.

Haidth Number: 4364
Haidth Number: 4365