Blog
Books
Search Hadith

باب: ایک گائے میں کتنے لوگوں کی طرف سے قربانی کافی ہے۔

1 Hadiths Found
ہم لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ( حج ) تمتع کر رہے تھے تو ہم سات لوگوں کی طرف سے ایک گائے ذبح کرتے اور اس میں شریک ہوتے۔

It was narrated that Jabir said: We would make Tamattu' when the Prophet was with us, and we would sacrifice a cow on behalf of seven people, sharing it among ourselves. (Sahih )

Haidth Number: 4398