Blog
Books
Search Hadith

باب: دانت سے ذبح کرنا منع ہے۔

1 Hadiths Found
میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! ہم کل دشمنوں سے ملیں گے اور ہمارے پاس چھریاں نہیں ہیں، تو آپ نے فرمایا: ”جس چیز سے ( جانور کا ) خون بہہ جائے اور اس پر اللہ کا نام لیا گیا ہو ) تو اسے کھاؤ، جب تک کہ وہ آلہ دانت یا ناخن نہ ہو، اور جلد ہی تمہیں اس سلسلے میں بتاؤں گا، رہا دانت تو وہ ہڈی ہے اور رہا ناخن تو وہ حبشہ والوں کی چھری ہے“۔

It was narrated that Rafi bin Khadij said: I said: 'O Messenger of Allah we are going to meet the enemy tomorrow and we do not have any knives.' The Messenger of Allah said: If the blood is shed and the name of Allah is mentioned, then eat, unless (it is slaughtered (with teeth or nails, and I will tell you about that. As for teeth, they are bones, and as for nails, they are the knives of the Ethiopians. ' (Sahih )

Haidth Number: 4409