Blog
Books
Search Hadith

باب: ذبح کے وقت «بسم اللہ» پڑھنے کا بیان۔

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دو چتکبرے سینگ دار مینڈھے ذبح کرتے اور آپ «بسم اللہ» پڑھتے اور تکبیر بلند کرتے ۱؎، میں نے آپ کو دیکھا کہ آپ اپنے ہاتھ سے انہیں ذبح کر رہے ہیں اور آپ کا پیر ان ( کی گردن ) کے پہلو پر ہے۔

Anas bin Malik said: The Messenger of Allah used to sacrifice two pronounce the name of Allah and say: 'Allah Akabar,' and I saw him slaughtering them with his own hand, and placing his foot on their sides (Sahih )

Haidth Number: 4421