Blog
Books
Search Hadith

باب: جانور ذبح کے وقت «اللہ اکبر» کہنے کا بیان۔

1 Hadiths Found
میں نے آپ کو یعنی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ اپنے ہاتھ سے دو سینگ دار اور چتکبرے مینڈھے ذبح کر رہے ہیں، اور آپ کا پیر ان ( کی گردن ) کے پہلو پر ہے۔ آپ ( ذبح کرتے ہوئے ) «بسم اللہ، اللہ اکبر» کہہ رہے ہیں۔

It was narrated that Anas said: I saw him: - meaning the Prophet - slaughtering them with his own hand, and placing his foot on their sides, pronouncing the name of Allah and saying: 'Allah Akbar,' (sacrificing) two horned, Amlah rams. (Sahih )

Haidth Number: 4422