Blog
Books
Search Hadith

باب: ذبح کیے جانے والے جانور کو نحر کرنے کا بیان۔

2 Hadiths Found
ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ایک گھوڑا نحر کیا اور اسے کھایا۔ قتیبہ نے ( «فاکلناہ» کے بجائے ) «فاکلنا لحمہ» ”پھر ہم نے اس کا گوشت کھایا“ کہا۔ عبدہ بن سلیمان نے سفیان کی مخالفت کی ہے اور اسے یوں روایت کیا ہے۔

It was narrated that Asma said: We slaughtered (Naharna) a horse during the time of Messenger of Allah and ate it. In his hadith Qutaibah (one of the narrators) said: And we ate its meat. (Sahih ) 'Abdah bin sulaiman contradicted him.

Haidth Number: 4425
Haidth Number: 4426