Blog
Books
Search Hadith

باب: تین دن بعد قربانی کا گوشت کھانا اور اسے رکھ چھوڑنا منع ہے۔

3 Hadiths Found
Haidth Number: 4428
میں نے علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہہ کو عید کے دن دیکھا، انہوں نے خطبے سے پہلے نماز شروع کی اور بلا اذان اور بلا اقامت پڑھی، پھر کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو منع فرماتے ہوئے سنا کہ کوئی تین دن سے زیادہ اپنی قربانی میں سے کوئی چیز روکے رکھے، ( یعنی اسے چاہیئے کہ بانٹ دے ) ۔

It ws narrated that Abu 'Ubaid - the freed slave of Ibn 'Awf - said: I saw 'Ali bin Abi Talib - may Allah honor his face on the day of 'Id. He started with the prayer before the Khutbah, and then he prayed with no Adhan and no Iqamah. Then he said: 'I heard the Messenger of Allah forbidding anyone form keeping anything of his sacrificial animal for more than three days. (Sahih )

Haidth Number: 4429
Haidth Number: 4430