Blog
Books
Search Hadith

باب: آیت کریمہ: ”جس پر اللہ کا نام نہ لیا گیا ہو اسے مت کھاؤ“ (الأنعام: ۱۲۱) کی تفسیر۔

1 Hadiths Found
آیت کریمہ: «ولا تأكلوا مما لم يذكر اسم اللہ عليه» ”جس پر اللہ کا نام نہ لیا گیا ہو اسے مت کھاؤ“ ( الأنعام: ۱۲۱ ) کے بارے میں کہتے ہیں: ( یہ اس وقت اتری جب ) کفار و مشرکین نے مسلمانوں سے بحث کی تو کہا: جسے اللہ ذبح کرتا ہے ( یعنی مر جائے ) تو اسے تم نہیں کھاتے ہو اور جسے تم خود ذبح کرتے ہو اسے کھاتے ہو؟۔

Harun bin Abi Walki-who is Harun bin 'Antarah -narrated from his father, form Ibn 'Abbas, concerning the saying of Allah, the Mighty and Sublime: Eat not of that on which Allah's name has not been pronounced - that he said: The idolaters argued with them and said: 'Whatever Allah kills you do not eat, and whatever you kill you eat!

Haidth Number: 4442