Blog
Books
Search Hadith

باب: «مجثمہ» (جس جانور کو باندھ کر نشانہ لگا کر مارنے اور اس کو کھانے) کی حرمت کا بیان۔

7 Hadiths Found
Haidth Number: 4443
میں انس رضی اللہ عنہ کے ساتھ حکم ( حکم بن ایوب ) کے یہاں گیا تو دیکھا کہ چند لوگ امیر کے گھر میں ایک مرغی کو نشانہ بنا کر مار رہے ہیں، تو انس رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے کہ جانوروں کو باندھ کر اس طرح مارا جائے۔

It was narrated that Hisham bin Zaid said; Ans and I entered upon Al-Hakam - that it, Ibn Ayyb - and there were some people shooting at a chicken in the house of the governor. He said: 'The Messenger of Allah forbade using animals as targets;'

Haidth Number: 4444
Haidth Number: 4445
Haidth Number: 4446
Haidth Number: 4447
Haidth Number: 4448
Haidth Number: 4449