Blog
Books
Search Hadith

باب: پھل کو پکنے سے پہلے اس شرط پر خریدنا کہ وہ اسے فوراً توڑ لے اور اسے پکنے کے وقت تک درخت پر باقی نہ رکھے۔

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پھلوں کو بیچنے سے منع فرمایا یہاں تک کہ وہ خوش رنگ ہو جائیں، عرض کیا گیا: اللہ کے رسول! یہ خوش رنگ ہونا کیا ہے؟ آپ نے فرمایا: ”یہاں تک کہ لال ہو جائیں“ اور فرمایا: ”دیکھو! اگر اللہ تعالیٰ پھلوں کو روک دے ( پکنے سے پہلے گر جائیں ) تو تم میں کوئی اپنے بھائی کا مال کس چیز کے بدلے لے گا“ ۱؎۔

It was narrated from Anas bin Malik that: the Messenger of Allah forbade selling fruits before they ripen. It was said: O Messenger of Allah what does ripen mean? he said: 'when they turn red. And the Messenger of Allah said: What do you think if Allah withholds the fruits (causes it not to ripen), why would any one of you take his brother's wealth?

Haidth Number: 4530