Blog
Books
Search Hadith

باب: سونے کے بدلے چاندی لینے کا بیان۔

1 Hadiths Found
میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آ کر عرض کیا: ٹھہریے! میں آپ سے کچھ پوچھنا چاہتا ہوں؟ میں بقیع میں دینار کے بدلے اونٹ بیچتا ہوں اور درہم لیتا ہوں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر اسی دن کے بھاؤ سے لو تو کوئی حرج نہیں جب تک کہ تم ایک دوسرے سے الگ نہ ہو اور تمہارے درمیان ایک دوسرے پر کچھ باقی ہو“۔

It was narrated that Ibn 'Umar said: I came to the Prophet and said: 'Wait, I want to ask you something. I sell camels in Al-Baqi with a price set in Dinars but I accept Dirhams instead.' He said: 'There is nothing wrong with it if you take the price on that day, still unfinished business between you both (buyer and seller) '

Haidth Number: 4593