Blog
Books
Search Hadith

باب: حضر (حالت اقامت) میں (کسی چیز کے) گروی رکھنے کا بیان۔

1 Hadiths Found
وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جو کی ایک روٹی اور بودار چربی لے گئے، اور آپ نے اپنی زرہ مدینے کے ایک یہودی کے پاس گروی رکھ دی تھی اور اپنے گھر والوں کے لیے اس سے جَو لیے تھے۔

It was narrated from Anas bin Malik that he brought some barley bread and rancid oil to the Messenger of Allah. He said: He put his armor in pledge for that with a Jew in Al-Madinah, and he took some barley from him for his family.

Haidth Number: 4614